#اُونچے

NvuPlayer
10 Views · 4 months ago

مرتے دم تک ایک دوسرے سے محبّت کرنے والے عرفان اور خدیجہ کی چھوٹی بیٹی ایسی جان لیوہ بیماری کے شکنجے میں ہے جس کے اُپریشن کے لیئے ڈالر کی ضرورت پڑتی ہے۔ عرفان جو ایک لیدر فیکٹری کا ملازم ہے اُس کی لیئے اتنے زیادہ پیسے کا بوجھ اُٹھانا بہت مُشکل ہے۔ پیلن کو عرفان کی ضرورت کا جب پتہ چلتا ہے تو وہ عرفان کو اس شرط پر پیسے دینے کے لیئے تیار ہو جاتی ہے کہ وہ اپنی بیوی کو چھوڑ دے۔ عرفان اس بُری پیشکش کو ٹھُکرا کر اپنی بیٹی کو مرنے سے بچانے والے یہ ڈالر واپس کر دیتا ہے۔ وہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ جس اللّٰہ نے اُس کی بیٹی کو بیماری دی ہے وہی اُس کو شفاء بھی دے گا۔

Yuvamı Yıkamazsın - Urduca Dublajlı Türk Filmi

#اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے

چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔

نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔

جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔

اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔

ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔